اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

30 برس بعد چرنوبل میں واپسی

یہ کوئی عام واپسی نہیں۔ 30 برس قبل چرنوبل کے حادثے کے بعد مارینا نیولنیا پہلی بار اپنے گھر لوٹی ہیں۔ 1986 میں جب وہ 15 برس کی تھیں تو انھیں ان افراد سمیت اپنا گھر چھوڑنا پڑا تھا جو جوہری پلانٹ کے 30 کلومیٹر کے دائرے میں رہتے تھے۔