اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مخہ: تیراندازی کا روایتی پشتون کھیل

کراچی میں نقل مکانی کر کے آنے والی پشتون آبادی اپنی روایات کے ساتھ ساتھ اپنے روایتی کھیل بھی ساتھ لائی ہے۔

تیراندازی کا مقابلہ ’مخہ‘ بھی ایسا ہی ایک کھیل ہے۔ دیکھیے اس کے بارے میں بی بی سی کے ریاض سہیل کی رپورٹ۔