اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حج کے لیے مسلمان جوائنٹ سیکریٹری نہیں مل رہا‘

انڈیا میں اقلیتی امور کی وزیر نجمہ ہبت اللہ نے کہا ہے کہ حکومت میں مسلمان عہدیداروں کی شدید کمی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کے اعداد و شمار کے بارے میں تفصیل طلب کی ہے۔