اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کی پشتون آبادی اور تیر اندازی

کراچی میں نقل مکانی کرکے آنے والے پشتون آبادی اپنی روایت کے علاوہ اپنا کھیل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں، ہر سال تیر اندازی کا مقابلہ ہوتا ہے جس کو مقامی زبان میں مخہ کہا جاتا ہے، جس میں کراچی بھر سے ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔

یہ کھیل بونیر اور صوابی اضلاع میں یوسف زئی قبیلے میں کھیلا جاتا تھا لیکن اب دیگر قبیلے کے لوگ بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے سلطان آباد میں جاری اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔