اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مہدی حسن صاحب کنگ ہیں‘

آپ نے انڈیا اور پاکستان سے کئی لوگوں کو انگریزی گانے تو گاتے ہوئے سنا ہوگا، لیکن ایک انگریز کو ہندی یا اردو میں گاتے ہوئے شاید کم ہی سنا ہو۔ لندن میں مقیم گلوکارہ ٹانیا ویلز کو اردو تو نہیں آتي ليکن وہ اردو غزلیں کمال مہارت سے گاتي ہیں۔ ٹانيا گزشتہ دنوں بي بي سي کے نيو براڈکاسٹنگ ہاوس آئیں تو ہم نے اُن سے بات کي۔