اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ماں اور بچہ جو ہزاروں سال سے گلے لگے ہیں‘

تائیوان میں 4800 سال پرانا ایک فوسل ملا ہے جس میں ایک ماں اور بچہ ایک دوسرے کے گلے لگے ہوئے ہیں۔