حلب میں ایک حملے کے بعد کا منظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب: امن کی امید اور زندگی دم توڑتی ہوئی

شام کی فوج کا کہنا ہے کہ جمعے کی رات دمشق اور لتاکیا صوبے میں فائر بندی ہوگی۔ لیکن اس میں حلب کا کوئی ذکر نہیں جہاں حالیہ دنوں میں تشدد کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کے زیر کنٹرول علاقے میں باغیوں کي ایک مسجد پر گولہ باری سے کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حلب میں حالیہ واقعات میں 200 سے زیادہ افراد مارے گئے ہیں۔

ایئن پینل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں حسین عسکری۔