اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہاں لوگ ڈیٹ کا مطلب ہی نہیں سمجھتے‘

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ انڈیا میں لوگ ڈیٹ کا مطلب ہی نہیں سمجھتے۔

ابھیشیک بچن رول ملنے پر نروس کیوں اور ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے گھر اور پیشے میں توازن کیسے رکھتی ہیں؟

اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم باغی کے علاوہ اداکارہ موسمی چیٹرجی کی باتیں شامل ہیں۔