اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وہ میرے دماغ میں شک کے بیج بونے کی کوشش کرتے‘

اگست 2011 میں لاہور سے اغوا کے بعد ساڑھے چار برس تک قید میں رہنے والے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے بی بی سی کے لیے خصوصی یادداشتیں ریکارڈ کروائی ہیں۔