اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیانا میں ٹرمپ کی کامیابی کا مطلب کیا؟

امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل رپبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے ریاست انڈیانا کے پرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے بھاری شکست کھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ ڈيموکريٹس ميں برنی سینڈرز نے ہليري کلنٹن کو شکست دی۔