مغربی بنگال کے ووٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی کے ستر سال بعد شہریت اور ووٹ کا حق

بھارتي ریاست مغربی بنگال ميں اسمبلی کے انتخابات میں جمعرات کو ہزاروں لوگوں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالا ہے۔

سرحدی علاقوں میں آباد ان افراد کے پاس تقسیم ہند کے بعد کسی ملک کي شہريت نہيں تھي۔ انھيں آزادی کے ستر سال بعد شہریت اور ووٹ کا حق ملا ہے۔

بنگال کے سرحدی ضلعے کوچ بہار سے شکیل اختر کی رپورٹ