فلسطینی بچے ایک حملے سے ہونے والا نقصان دیکھ رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ، اسرائیل سرحد پر حالات پھر کشیدہ

دو سال پہلے موسمِ گرما میں ہونے والی جنگ کے بعد اب ایک مرتبہ پھر غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر حالات کشیدہ ہیں۔

اسرائیل ٹینکوں کا استعمال اور فضائی حملے بھی کر رہا ہے۔ غزہ سے جنگجو مارٹر گولے داغ رہے ہیں۔ گذشتہ سال اکتوبر سے اب تک کئی اسرائیلیوں پر فلسطینیوں نے حملے کیے ہیں۔

مبصرين خدشات ظاہر کر رہے ہيں کہ يہ کشيدگي بڑھ کر ايک مرتبہ پھر جنگ کي شکل اختيار کر سکتي ہے۔

بی بی سی کے مشرقِ وسطیٰ کے ایڈیٹر جيريمي بوئين کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں حسین عسکری۔