اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ

جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری دو سال کے لیے عمل میں آئی ہے۔

وہ وقاریونس کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے جنھوں نے ورلڈ ٹوئنٹی کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔