اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاسی جماعتوں کے کالعدم تنظیموں سے روابط ہیں‘

شدت پسندی کے خلاف متحرک وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی جعفر رضوی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز کراچی میں قتل ہونے والی سماجی کارکن خرم ذکی کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے خطرہ تھا اور حکومت تمام تر معلومات کے باوجود خرم ذکی کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔