اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار کیوں؟

افغانستان میں پائیدار قیام امن کے مقصد کے لیے قائم کيے گئے چار ملکی گروپ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں بظاہر تعطل پیدا ہوا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ طالبان کو مذاکرات کے ليے ايک بار پھر مدعو کیا گیا ہے اور چار ملکی گروپ کا اجلاس اسی ماہ کروانے کی کوشش جاری ہے۔

اسلام آباد سے ہارون رشید کی رپورٹ