اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلمان کی شادی اور مادھوری کی سالگرہ

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں پیش ہیں سلمان کی شادی پر قیاس آرائیاں، فلم اظہر کی ریلیز پر فلم ناقد اور ناظرین کے تاثرات اور مادھوری دیکشت پر خصوصی پیشکش کے علاوہ اکشے کمار کی رتک اور کنگنا معاملے پر وضاحت، ابھیشیک کا خود پر ہنسنا اور میکا سنگھ کی باتیں۔