اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جان بچانے کے لیے مگرمچھ سے لڑائی

شمالی آسٹریلیا میں ایک 72 سالہ شخص نے ریسکیو عملے کے ارکان کو بتایا کہ انھوں نے اپنے دوست کو ڈوبتا دیکھنے کے بعد پانے کی مدد سے مگر مچھوں کے ساتھ لڑائی کی۔