اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میکسیکو سٹی کی سڑکوں پر جنسی ہراس

لاس موراس چار خواتین پر مشتمل وہ گروپ ہے جس کی ارکان نے میکسیکو سٹی کی سڑکوں پر پیدل سفر کے دوران مرد راہ گیروں کی جانب سے کسے جانے والے فقروں اور باتوں کو ایک خفیہ کیمرے کی مدد سے فلم کیا۔

اس ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ میکسیکو کے دارالحکومت میں روزانہ کی بنیاد پر خواتین کو کس قدر ہراساں کیا جاتا ہے۔