اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحیرہ روم سے قدیم خزانہ برآمد

اسرائیل کے ساحل کے قریب غوطہ غوروں نے 1700 سال پرانے آثارِ قدیمہ دریافت کیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رومی دور کے یہ آثار، طوفان میں ڈوب جانے والی ایک کشتی سے نکالے گئے ہیں۔