اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اینٹی بائیوٹکس 2050 تک بےاثر ہو جائیں گے

سائنسدانوں نے خبردار کيا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے توسن دو ہزار پچاس کے آتے ہر سال ایک کروڑ لوگ ايسے جراثیم کا نشانہ بنیں گے جن کا اينٹی بائيوٹک بھی اُن کا کچھ نہ بگاڑ سکے گی۔ ادویات کے خلاف مزاحمت کے سبب معیشت کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ ایک ہزار کھرب ڈالر کا ہوگا۔ خالد کرامت کي رپورٹ۔