اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا

اوپن ہائمر بلو کےنام سے پہچانا جانے والا ہیرا پانچ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔اس ہیرے کا نام اس کے سابق مالک آنجہانی سر فلیپ اوپن ہائمر بلو کے نام پر رکھا گیا ہے جو لندن میں ہیروں کی تجارت کیا کرتے تھے۔