اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یہ مستقبل کی خوراک ہے؟

کیا مستقبل میں ہم اسے خوراک کہیں گے؟ اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ اس میں وہ تمام غزائی اجزا شامل ہیں جن کی انسانوں کو ضرورت ہوتی ہے۔ سوئیلنٹ نامی اس ڈرنک کو امریکہ کے سلیکون ویلی میں ایک کمپنی نے بنایا ہے۔