اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسام میں بی جے پی کی جیت

انڈيا کے ریاستی اسمبلی کےانتخابات میں بی جے پی آسام میں پہلی بار اقتدار میں آگئی ہے۔ بی جے پی نے کیرالہ، تمل ناڈو کی جنوبی ریاستوں اور مغربی بنگال میں بھی اپنے پاؤں پھيلائے ہیں اور يہ ہندو قوم پرست جماعت اب ایک ملک گیر جماعت بن کر ابھری ہے جبکہ بھارت کی سب سے پرانی پارٹی کانگریس، مسلسل سمٹتی جا رہی ہے ۔ دھلی سے شکیل اخترکی رپورٹ۔