اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمیں امن کو موقع دینا ہو گا‘

پاکستان نے افغان حکومت اور حکمت یار کے گروہ حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہر اس کوشش کی حمایت کرتا ہے جو انتہا پسند گروہوں کو مذاکرات کے میز پر لے آئے۔