اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوگل کا نیا آلہ جو پوچھے کہ کیا حکم ہے میرے آقا؟

گوگل کا ایک نیا ايسا آلہ جو پوچھے کہ کیا حکم ہے میرے آقا؟ ائیرپورٹ پر سامان چیک ان کرنے کے لیے لمبی قطار ديکھ کر جب پسینے چھوٹيں تو ’لیو‘ نامی روبوٹ کو پکاريں۔ یہ سب کچھ ہفتہ وار سلسلہ کلک میں ایمن خواجہ کے ساتھ