اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی امداد کی تین نئی شرائط

امریکہ کے ایوان نمائندگان میں آئندہ برس کے فوجی اخراجات کی پالیسی کے بل میں پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پر عائد شرائط کو مزید سخت کرنے کا کہا گیا ہے۔