اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلسطینوں کے سخت مخالف لائیبرمین اسرائیل کے نئے وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نےاعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد کھو دینے کی وجہ سے حکومت سے مستعفیٰ ہو رہے ہیں۔ ان کے مستعفیٰ ہونے کے بعد متنازع سیاستدان اویدگور لائیبرمین کی حکومت میں واپسی کی راہ ہموار ہو جائے گی