اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں طلبہ میں خودکشیوں کا رجحان کیوں؟

متعدد ممالک ميں والدين اپنے بچوں پر تعليمی ميدان میں بہترين کارکردگی کےليے ضرورت سے زيادہ دباؤ ڈالتے ہیں تا کہ بچے معاشرے ميں مقام پا سکیں۔ ليکن بسا اوقات والدين کا ايسا دباؤ منفی اثرات مرتب کر تا ہے اور بات خودکشي تک جا پہنچتی ہے۔

انڈيا بھی ايسے ہی ممالک میں شامل ہے۔ راجھستان کا ’کوٹا‘ نامی شہر میں درجنوں طلبہ خودکشی بھي کرچکے ہیں۔ شلپا کنن کي رپورٹ نصرت جہاں کي زبانی۔