اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مچھلی پر عقاب کے جھپٹنے کی ویڈیو

برطانوی ملک سکاٹ لینڈ کے سب سے خطرناک پرندوں میں سے ایک، عقاب کی مچھلی پکڑتے ہوئے فٹیج سامنے آئی ہے جسے حاصل کرنے میں کیمراپرسن لنڈزی مکرے کو ایک ہفتہ لگ گیا۔ اس ویڈیو میں اس حملے کا ہر مرحلہ کیمرے میں محفوظ کر لیا گیا ہے جو 800 فریم فی سیکنڈ میں کھینچی گئی۔