مولوي ہِبتُ اللہ اخُندزادہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان طالبان قیادت میں تبدیلی کے پاکستان پر اثرات

افغانستان میں طالبان نے ایک باضابطہ بیان میں اپنے امیر ملا محمد اختر منصور کی ایک امریکی ڈرون حملے میں موت کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کے نائب، مولوي ہِبتُ اللہ اخُوندزادہ کو نیا رہنما مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

طالبان کے نئے امیر عسکری کمانڈر سے زیادہ مذہبی شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ طالبان قیادت میں ایک سال کے اندر دوبارہ تبدیلی اور اِس کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں۔ اسي کا جائزہ لیا ہے اسلام آباد سے ہارون رشید نے اِس رپورٹ میں۔