اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کابل: خودکش حملے میں گیارہ افراد ہلاک

ایک ایسے وقت میں جب افغان طالبان نے اپنے راہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد نئے امیر کی تعنیاتی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کابل کے قریب ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ وردگ صوبے کی عدالت کے عملے کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب