اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کا ڈاکٹر دولتِ اسلامیہ کا انتہا پسند

برطانوی شہریت رکھنے والے عصام ابو حمزا جو پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر تھے اور برطانوی محکمۂ صحت میں سات سال سے ملازم تھے دو سال قبل گھر بار اور بچے چھوڑ کر نام نہاد دولت اسلامیہ شدت پسند تنظیم میں شامل ہونے کے لیے شام چلے گئے۔ ڈینل سینفرڈ کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں۔