اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کام ملے گا تو کوئی سڑک پر کیوں آئے گا‘

جہاں ایک طرف پشاور میں ایک خواجہ سرا کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا وہیں دوسری جانب لاہور کی ایک غیر سرکاری تنظیم خواجہ سراؤں کو ملازمتیں فراہم کر رہی ہے۔ گڑیا سونیا بھی ان میں سے ایک ہیں۔ دیکھیے ان کی کہانی خود انہی کی زبانی۔ رپورٹ: وقاص انور