اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد کے مناظر

اطالوی بحریہ نے بحیرۂ روم میں تارکینِ وطن کی کشتی کے الٹنے کے خوفناک منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔