اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ

طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان کے حصوں میں افیون کی پیداوار ہمیشہ سے ایک بہت سنگین مسئلہ رہا ہے۔ لیکن پوست کی کاشت حکومت کے زیر کنٹرول حصوں میں بھی ہو رہی ہے۔ کچھ کاشتکاروں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت نے افیون کے معاملہ میں سختی ختم کر دی ہے۔