اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سخت گیر ہندو تنظیم کی تربیت پر تنقید

بھارت کی سخت گیر ہندو تنظیم بجرنگ دل ہندو نوجوانوں کو ہتھیار چلانے کی تربیت دے رہی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ یہ تربیت دہشت گردی کے خلاف نوجوانوں کو اپنا دفاع کرنے کے لیے دے رہی ہے ۔ لیکن حزب اختلاف کی جماعتوں نے مسلح تربیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے آر ایس ایس کے ہندو نظریات کا نفاذ قرار دیا ہے۔ دلی سے شکیل اختر