اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میڈیا پر اتنی پابندیاں مشرف دور میں بھی نہ تھیں ‘

پیمرا نے حال ہی میں مانع حمل مصنوعات کے اشتہارات ٹی وی پر دکھائے جانے پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اشتہارات ٹی وی پر نہیں دکھائے جاسکتے۔ اس حوالے سے بی بی سی ریڈیو کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی جعفر رضوی نے پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق سربراہ عاصمہ جہانگیر سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا پیمرا جیسے ادارے ایسی پابندی لگا سکتے ہیں؟