اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مانعِ حمل اشتہارات پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے‘

سوشل میڈیا، ذرائع ابلاغ اور عوامی سطح پر زبردست تنقید کے بعد اب پیمرا نے اپنے ہی احکامات میں ترمیم کا فیصلہ کیا اور ان اشتہارات کے دکھائے جانے کے اوقات کار، زبان اور مناظر میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے پر پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے بی بی سی ریڈیو کے پروگرام سیربین میں بات کی ہے۔