اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمن رکنِ پارلیمان پر کیک سے حملہ

جرمن رکنِ پارلیمان پر ایک گروہ نے احتجاجاً کیک پھینکا جو ان کی تارکینِ وطن کے بارے میں پالیسی پر احتجاج کر رہے تھے۔ زارا واگن نخٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ پناہ کےلیے درخواستیں قبول کرنے کی تعداد کم کرے۔