اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کے گمشدہ شہر سمندر کے اندر

جدید فنِ تعمیر سے لے کر ماضی کے خزانوں تک، مصر کے دو قدیم گمشدہ شہروں کے دوبارہ دریافت ہونے کی کہانی، اب لندن کے برٹش میوزیئم میں بتائی جا رہی ہے۔ ہزاروں سال تک زیرِ آب رہنے والے اِن شہروں کی دریافت سے تاریخ دان مصر اور یونان کی تہذیبوں کے درمیان گہرے تعلق کو ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھنے لگے ہیں۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر