اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں ڈیزائنر ڈرگز پر پابندی

ایک نئے قانون کے تحت برطانیہ میں لیگل ہائز یا ڈیزائنر ڈرگز تیار کرنے والوں اور اسے فروخت کرنے والوں کو سات سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ یہ ایسی ادویات ہوتی ہیں جن کے استعمال سے گانجے اور کوکین جیسے نشے کا احساس ہوتا ہے لیکن ان کے استعمال سے متعدد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔