اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلوریڈا میں آسمانی بجلی کا طوفان

امریکی ریاست فلوریڈا میں آنے والے طوفان کے دوران کڑکتی آسمانی بجلی کے مناظر کو ایک ہائی سپیڈ کیمرے کی مدد سے محفوظ کر لیا گیا۔