اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قرنِ افريقہ ميں قحط سے متاثرہ لوگ امداد کے منتظر

قرنِ افریقہ میں جاری طویل قحط نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے جو امداد کے منتظر ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے صومالی لینڈ اور پنٹلینڈ کے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک سو پانچ ملین ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔ صومالی لینڈ سے ٹومی اولادیپو کی رپورٹ فیاض احمد کی ذبانی۔