اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلوجہ پر کنٹرول کے لیے شدید لڑائی

شمالی عراق میں خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی تنظیم کے جنگجوؤں اور عراقی افواج میں گھمسان کا رن جاری ہے۔ شیعہ ملیشیا کی مدد سے عراقی افواج گزشتہ دس دنوں سے فلوجہ کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ بغداد سے نامہ نگار جم میوئر کی رپورٹ فیاض احمد کی زبانی