اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے ہلکا سا ذرا مار کر تو دکھاؤ‘

جب سے پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک مسودۂ قانون کی تجویز دی ہے کہ خاوند بیوی کی ’ہلکی پٹائی‘ کر سکتا ہے، اس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ پاکستانی خواتین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر TryBeatingMeLightly# کا ہیش ٹیگ استعمال کر کے اس پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔