اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سستا اور گھریلو روبوٹ زینبو

تائیوان کی کمپنی اسوس نے ایک سستا گھریلو روبوٹ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آواز پر حرکت کرنے والے زینبو کی قیمت 599 ڈالر ہے اور اسے بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سمارٹ ہوم ڈیوائسز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔