اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوریائی شہری ستو کے شوقین

انڈیا کی ریاست بہار میں ستو زندگی دینے والی کسی بوٹی سے کم نہیں۔ لیکن ہیلتھ ڈرنک کے طور پر مشہور ستو کے شربت کی شہرت اب کوریائی لوگوں تک بھی پہنچ رہی ہے۔پٹنہ سے صحافی سیتو تیواری ایک کوریائی خاتون سے ملیں جو ستو کا کاروبار بھی کرتی ہیں۔