اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے ترقی کے اہداف پورے نہ ہو سکے

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی مقرر کردہ اہداف سے کم رہی۔ پاکستان نے ترقی کاپانچ اعشاریہ طے کیا تھا لیکن چار اعشاریہ سات رہی۔ پاکستان کے پلاننگ کمیشن کے سابق نائب چیئرمین اور ماہرِ اقتصادیات ڈاکٹر ندیم الحق کہتے ہیں کہ اگلے دس سے پندرہ سالوں کے لیےانقلابی اصلاحات کرنا ہوں گی۔