اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گمشدہ جاپانی بچہ مل گیا

شمالی جاپان کے پہاڑوں میں لاپتہ ہونے والے اس سات سالہ بچے کو تلاش کر لیا گیا ہے جسے اس کے والدین نے بطور سزا جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا تھا۔