اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور میں برٹش کونسل کی ڈیجیٹل لائبریری

برٹش کونسل نے 15 سال بعد پاکستان کے شہر لاہور میں اپنی لائبریری دوبارہ کھول دی ہے اور اب اس لائبریری سے کتب ایشو کروانے کے علاوہ ان تک آن لائن رسائی بھی ممکن ہو گی۔ اس جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کی افتتاحی تقریب برٹش کونسل لاہور میں ہوئی۔رپورٹ: فرقان الٰہی